Preaload Image

A Poetry Program on Kashmir Issue by FEEL

اقوام عالم کو کشمیر پر مظالم سے آگاہ کرنے کے لیے
فیل کی جانب سے ایک مشاعرے کا اہتمام کیا جا رہا ہے

یہ مشاعرہ فِیل کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کیا جاۓ گا۔ اپنے دوست احباب کے ساتھ بھرپور شرکت کیجیے۔
آج وہ کشمیر ہےمحکوم و مجبور و فقیر
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر

(ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ)

شاعر :
نجیب احمد
اعجاز کنور راجہ
اعجاز رضوی
ڈاکٹر غافر شہزاد
سعداللہ شاہ
فرحت عباس شاہ
نیلما ناہید درانی
اعتبار ساجد
شاہدہ دلاور شاہ
تہذیب حافی
نوید مرزا
کرن وقار
تابندہ سراج
بتاریخ: یکم اکتوبر 2019.
بمقام : ریاض منصور ٹرسٹ 239-H گلشن راوی لاہور.
برائے رابطہ
03014885556
03243335338

ہمارا یوٹیوب چینل

https://www.youtube.com/channel/UCOYgEjA3kQuHIjC2up0SZwQ

Leave A Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× Have you any query?